ٹی آر ایس کی رکن اسمبلی کونڈا سریکھا نے کہا ہے کہ وزیراعلی چندرشیکھرراو
نے انسانی وسائل کو تلنگانہ کا عظیم اثاثہ قرار دیتے ہوئے بجٹ میں
بڑے
پیمانے پر فنڈس کے الاٹمنٹ کے ذریعہ ذات پر مبنی پیشہ واریت کو کافی فروغ
دیا ہے۔انہوں نے پارٹی کے پلینری سیشن کے موقع پر دیہی معیشت کے استحکام ہے۔